جھوٹا کام

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - زردوزی وغیرہ کا کام جو جھوٹے مسالے سے بنایا جائے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - زردوزی وغیرہ کا کام جو جھوٹے مسالے سے بنایا جائے۔